تحریری فتاویٰ

الله تعالیٰ کے ساتھ لفظ میاں لگانے کا حکم

17:54:56 20-03-2025

سوال: کیا الله میاں کهنا جائز هے؟لفظ میاں کے اردو میں تین معنیٰ نکلتے هیں،1۔ شوهر،2۔ دلال، 3۔...

مزید پڑھیں …

الله تعالی کی ذات سے متعلق بعض وساوس کا حکم اور ان کاعلاج

17:54:56 20-03-2025

سوال: (1) مجھے الله  کی ذات اورصفات کے بارے میں بهت خیالات آتے هیں جب بھی مخلوق کے دانت، دل، جگر، اسی طرح دیگر...

مزید پڑھیں …

الله تعالیٰ سے وعده کرکے توڑنے کا حکم

17:54:56 20-03-2025

سوال: الله سے بار بار وعده کیا اور بار بار وعده توڑا کیا اس کا کوئی کفاره هے؟ کیا یه وعده خلافی الله...

مزید پڑھیں …

ذهن میں آنے والے کفریه خیالات کا حل

17:54:56 20-03-2025

سوال: اگر کسی کے ذهن میں کفر کے خیالات آتے هوں، اس کا شرعی حکم کیا هے؟

مزید پڑھیں …

کیا نبی کریم ﷺ نے الله رب العزت کو دیکھا هے؟

17:54:56 20-03-2025

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے بارےمیں کہ کیا نبی صلی اللّٰه علیه وسلم نے الله...

مزید پڑھیں …

الله تعالیٰ کی ذات سے متعلق وساوس کا آنا اور اس کا علاج

17:54:56 20-03-2025

سوال: اگر کسی شخص کے دماغ میں الله تعالی کی کوئی صورت وسوسه کے طور پر آتی هو اور وه اس کو ٹالے بھی اور اس...

مزید پڑھیں …

"یا علی مدد "کہنے کا شرعی حکم

17:54:56 20-03-2025

سوال: یا علی مدد کهنے کا شرعی حکم كيا هے؟

مزید پڑھیں …

کسی كافرکو کافر کہنے کا حکم

17:54:56 20-03-2025

سوال:  ايك آدمی ہے  اس کا کہناہے کہ کافر کو کافر نهیں کهنا چاهیے، اگر کافر کو کافر کہنادرست ہے تو  احادیث...

مزید پڑھیں …

"الرب "اسماء الحسنی میں شامل هے یا نهیں؟

17:54:56 20-03-2025

سوال: اسمائے حسنی میں کسی جگه "المقسط"،"الجامع" سے پهلے "الرب" کا لفظ وارد هوا هے یا نهیں؟ بعض جگه یه لفظ سنا گیا هے...

مزید پڑھیں …

الله تعالی انصاف نهیں کرتا کہنے کا حکم

17:54:56 20-03-2025

سوال: کوئی  یه کهے که الله انصاف نهیں کرتا،  ( نعوذ بالله) اس کا کیا حکم هے؟  اور نکاح برقرار رهتا هے یا نهیں؟

مزید پڑھیں …

عقیده "وحدت الوجود" کا مطلب

17:54:56 20-03-2025

سوال:نظریه” وحدت الوجود ‘‘ کیا هے؟ براه مهربانی اس بارے میں راه نمائی فرمائیں۔

مزید پڑھیں …

"رزق عورت کے اور اولاد مرد کے نصیب سے" کی تحقیق

17:54:56 20-03-2025

سوال:کیا یه بات درست هے که رزق عورت کے نصیب سے ملتا هے اور اولاد مرد کے نصیب سے؟  کیا احادیث میں اس سے متعلق...

مزید پڑھیں …

الله همیشه سے هے قرآن سے دلیل

17:54:56 20-03-2025

سوال: الله همیشه سے هے اور همیشه رهے گا، قرآن سے  اس كي دليل عنايت فرمائيں ۔

مزید پڑھیں …

کیا وحدت الوجود اهل سنت والجماعت کا عقیده هے؟

17:54:56 20-03-2025

سوال: وحدت الوجود کیا هے؟ کیا یه اهلِ سنت والجماعت کے  عقائد  میں سے هے؟ کیا وحدت الوجود کا منکر مرتد/ دھریه...

مزید پڑھیں …

شش کلموں کی شرعی حیثیت اور چھ کلموں کا ثبوت

17:54:56 20-03-2025

سوال:شش کلموں کی شرعی حیثیت کیا هے ؟ کیا فرماتے هیں علمائے کرام اور مفتیان عظام اس مسئله کے بارے میں که شش...

مزید پڑھیں …

قادیانی فرقہ،چند سوالوں کامشترکه جواب

17:54:56 20-03-2025

سوال : کیا فرماتے ہیں علمائے دین مفتیان اس مسئله کے بارے میں كه ميں حلفا اقرار کرتا ہوں که الحمد لله...

مزید پڑھیں …

بوہری فرقه اور ان کےعقائد

17:54:56 20-03-2025

سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام وعلمائے عظام اس فرقہ کے بارے میں  جو که اس وقت "بوہری "نام سے متعارف ہے، ان...

مزید پڑھیں …

شیعه کےچند سوالات کے جوابات

12:48:52 17-03-2025

سوال : محترم مفتی صاحب میں شیعه لوگوں کے ساتھ رہتا ہوں اور چند مشکل مسائل کا شکار ہوں مجھے سےشیعه لوگ...

مزید پڑھیں …

جماعت المسلمین والوں سے چند سوالات

03:18:25 04-03-2025

سوال : جناب امیر جماعت حنیف صاحب ، جماعت المسلمین اور حزب الله والے حضرات میں نے آپ کی کتابوں کا مطالعه کیا...

مزید پڑھیں …

نحوست کیا ہے؟

03:18:25 04-03-2025

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے بارے میں :ایک ۔ نحوست کہاں تک درست ہے یعنی اگر بائیں...

مزید پڑھیں …

مونوگرام " یاعلی مدد"، " یارسول الله " وغیره بنوانے کی اجرت

03:18:25 04-03-2025

سوال: كيا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلے کے متعلق کہ میں کاروباری لحاظ سے ایک پینٹرز ہوں میرے...

مزید پڑھیں …

کیا حضور ﷺ ہر جگه حاضر وناظر ہے ؟

03:18:25 04-03-2025

سوال: کبا فرماتے علمائے دیوبند مسئلہ ندائے بالغیب کے بارے میں، بایں طور که فرقه بریلویه کا کہنا ہے که...

مزید پڑھیں …

روح کیا ہے ؟ غلط عقائد پر رد

03:16:25 04-03-2025

سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسائل کے متعلق کہ روح کیا ہے ؟ کہاں ہے؟ دنیا سے جانے کے بعد...

مزید پڑھیں …

حیات انبیاء علیہم السلام، اہلسنت والجماعت کا مؤقف

19:58:38 03-03-2025

سوال:حیات انبیاء علیہم السلام کے بارے میں اہل النست والجماعت کا کیا موقف ہے برائے کرم وضاحت کے ساتھ جواب...

مزید پڑھیں …

کیا قبر میں سوال وجواب ہوتا ہے

19:54:13 03-03-2025

سوال: كيافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارے میں قبر میں سوال وجواب ہوتےہیں؟ اگر ہوتےہیں تو اس کی...

مزید پڑھیں …

جمعه کی رات مرنے والے کا عذاب قبر سےنجات

03:09:30 06-11-2022

سوال :  حضرت مفتی صاحب میں نے سنا ہے که جو آدمی رمضان کے مہینے میں فوت ہو جائے یا محرم کے دس دنوں میں یا جمعه کے...

مزید پڑھیں …

عذاب قبر کا انکار کرناکفر ہے

03:09:30 06-11-2022

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین ومفتیان دین اس مسئلے کے متعلق کہ ہماری مسجد کا امام (جو که کسی بھی سرکاری...

مزید پڑھیں …

الہدیٰ انٹرنیشنل اور اہل سنت والجماعت

03:09:30 06-11-2022

گرامی قدر قارئین:موجوده دور میں انسانیت کو جس چیز کی اشد ضرورت ہے وه ہے "اتفاق"اس پر فتن دور میں اتحاد...

مزید پڑھیں …

کیا حضور ﷺ پر جادو ہوا تھا

03:09:30 06-11-2022

سوال:جناب عالی! گزارش یه ہے که ہمارے ہاں ایک مولانا صاحب ہے جو یه کہتا ہے که یه جو بات مشہور ہے که رسول الله...

مزید پڑھیں …

حضور ﷺکی طرف علم غیب کی نسبت کرنا

03:09:30 06-11-2022

سوال: کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس شخص کے بارے میں که جوحضور صلی الله علیه وسلم کو علم غیب کی نسبت کرتا ہو؟

مزید پڑھیں …

سوال:کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں که الله تعالیٰ کو لفظ "خدا "کے ساتھ پکارنا کیسا ہے؟ جواب عنایت فرمائیں۔

الجواب وبالله التوفيق: لفظ "خدا" کی تحقیق:  قرآن کریم کی سوره اعراف میں ارشاد ربانی ہے "اور اچھے اچھے نام الله ہی کے لئے ہیں سو انہی ناموں سے الله  کو پکارو"اور حضور ﷺ کا ارشاد ہے "بے شک الله تعالیٰ کے ننانوے نام ہیں جس نے انہیں یاد کیا وه جنت میں داخل ہوا"(ترمذی)

ان ارشادات سے بعض لوگوں  کے ذہن میں یه شبه پیدا ہوتا ہے که چونکه لفظ "خدا " کا ذکر نه قرآن میں وارد ہے اور نه احادیث میں، اس لئے الله تعالیٰ کو "خدا"کہنا صحیح نہیں ہے، یه غلط فہمی ہے، الله تعالیٰ کے لئے اسماء کے استعمال کی مندرجه ذیل تین صورتیں ہیں :

(1) وه اسماء جو قرآن وحدیث میں الله تعالیٰ کے لئے منقول ہیں وه بالا تفاق الله تعالیٰ کے لئے استعمال کئے جا سکتے ہیں۔

(2) وه اسماء جن کی قرآن وحدیث میں الله تعالیٰ کے لئے استعمال کی ممانعت آئی ہے وه بالاتفاق الله تعالیٰ کے لئے استعمال نہیں کئے جا سکتے۔

(3) وه اسماء جو عربی زبان کے علاوه دوسری زبانوں میں الله تعالیٰ کے لئے ہی استعمال ہوتے ہیں اور نه ہی ان میں توہین کا وہم ہوتا ہے بلکه تعظیم واحترام کے معنی پر ہیں جیسے ان ہی میں ایک لفظ "خدا "ہے،  لفظ "خدا " فارسی کا لفظ ہے جس کے معنی مالک ، صاحب، آقا،  اور واجب الوجود کے ہیں ۔

"غیاث اللغات میں ہے " خدا بالضم بمعنی مالک وصاحب چوں لفظ خدا مطلق باشد،  برغیر ذات باری تعالیٰ اطلاق نکند" ۔

ترجمہ: "لفظ خدا"(خ کے  پیش کے ساتھ) مالک اور صاحب کے معنی میں ہے جب لفظ "خدا" مطلق ہو تو حق تعالیٰ شانه کے علاوه کسی دوسرے پر نہیں بولاجاتا"۔  فقط والله تعالیٰ اعلم